سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر کمی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف پانچ افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2605 ہوگئی جبکہ مزید ایک مریض صحتیاب ہوگیا جس کے بعد اب تک صحت یاب افراد کی تعداد1563 ہو گئی ہیں ،کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد93 ہیں۔