اشتہار

سوات میں یوم شہداء کی تقریبات اختتام پذیر،پولیس لائن میں دعا ئیہ تقریب کا اہتمام

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )سوات میں یوم شہدا ء کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں ،ملکی سلامتی اور شہداء کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ،گزشتہ روز سوات میں یوم شہداء منایا گیا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیاتھا اخری روز کبل پولیس لائن میں شہداء کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد اعجاز خان سمیت افسران نے شرکت کی اس موقع پر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا کی گئی اور ملکی سلامتی کیلئے بھی دعائیں مانگی گئیں۔

اشتہار

PoliceYom-e-Shuhada

اشتہار