اشتہار

سوات: وی ڈی سی ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں ویلج ڈیفنس کمیٹی کے ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مٹہ پولیس کے مطابق وی ڈی سی ممبرعبدالولی پر تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے عبدالولی کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جبکہ نامعلوم افراد واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف ائی ار درج کرلی۔

اشتہار

deadFiringmatta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار