اشتہار

سوات پریس کلب کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیٹی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوا ت پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن کمیٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوات پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات جاری کردہ شیڈول کے مطابق 28دسمبر2022 کو منعقد ہوں گے، واضح رہے کہ شیڈول میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے، سوا ت پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے جملہ ممبران 28دسمبر صبح دس بجے سے 4بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پریس کلب میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

اشتہار

Swat Press Club
Comments (0)
Add Comment

اشتہار