سوات: چارباغ کے علاقے میں زیرِ تعمیر مکان کی دیوار (بیم) گرنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔
اشتہار
ریسکیو 1122 کے مطابق مقامی افراد نے ملبے تلے دبے بچوں، 11 سالہ ریحان اور 9 سالہ زر افشاں، کو نکال لیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور دونوں بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
اشتہار
اشتہار