اشتہار

سوات: کورونا سے مزید35 افراد متاثر،21 افراد صحت یاب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ مزید21 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں مزید35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد2557 تک پہنچ گئی جبکہ مزید21 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک1497 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں کورونا کے باعث92  افراد انتقال کر چکے ہیں۔

اشتہار

Swat Corona Updates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار