سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد32ہو گئی ہیں۔