اشتہار

سوات: کورونا کے مزید20 کیسز،30 صحت یاب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ ایک مریضہ انتقال کرگئیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک2467 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ ایک مریضہ 60 سالہ زبیدہ سکنہ شور کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ہیں جس کے بعد اب تک92 افراد کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مزید30 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک1300 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اشتہار

Swat Corona Updates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار