اشتہار

سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پل تاحال تعمیر نہ ہو سکیں

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی2017ء) سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پلیں سات سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکیں۔ مقامی لوگوں کی جانب سے خودساختہ خطرناک چئیر لفٹس کے باعث حادثات معمول بن گئے،مقامی ذرائع کے مطابق چئیر لفٹس حادثات میں اب تک کئی خاندان اُجڑچکے ہیں۔ مقامی انتظامیہ اور ممبران اسمبلی خاموش تماشائی بن گئے ہی۔ آج رونما ہونے والے پالیر واقع سے دو سال قبل اسی مقام پر چئیرلفٹ سے گر کر ایک خاتون دو بچوں سمیت دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر ہوگئی تھی اس کے علاوہ تحصیل بحرین کے علاقہ چم گڑھی میں چئیرلفٹ ٹوٹنے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے تھے۔

اشتہار

ChailiftsdeadDrownedKalamSwat River

اشتہار