اشتہار

سوشل میڈیا پول،سپین خان نے عاصم خان کو شکست دے دی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے6 میں آذاد امیدوار سپین خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عاصم اللہ خان کو سوشل میڈیا پول پر شکست دے دی، زما سوات ڈاٹ کام پر ایک ووٹ پول جاری کیا گیا تھا جس میں سپین خان اور عاصم اللہ خان کو ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑا کیا گیا تھا، مجموعی طور پر لوگوں289 ووٹ پول کئے جس میں سپین خان نے228 اور عاصم اللہ خان نے 61 ووٹ حاصل کئے، سپین خان نے78 فی صد ووٹ حاصل کئے اور عاصم اللہ خان نے 22 فی صدووٹ حاصل کئے۔

اشتہار

Election 2024
Comments (0)
Add Comment

اشتہار