اشتہار

سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سوات میں احتجاجی مظاہرہ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سوات میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔نشاط چوک مینگورہ میں سول سوسائٹی اور یوتھ آف سوات کی جانب سے مظاہرہ ہوا۔مظاہرے میں سویڈن حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی، مظاہرین کاکہنا تھا کہ قرآن کریم اور اسلامی شعار کی بے حرمتی قبول نہیں،حکومت سویڈن سفارتکاروں کو ملک بدر کریں،قرآن کریم کی بے حرمتی پر کروڑوں مسلمانوں کے احساسات مجروح ہوئے ہیں۔

اشتہار

Protest in Sweden
Comments (0)
Add Comment

اشتہار