اشتہار

سیاحت کے فروغ کے لئے کالام میں رافٹنگ کا افتتاح کیا جائے گا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )اپر سوات ڈویلپمنٹ ارتھارٹی کا سوات میں سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا قدم، کالام میں جلد رافٹنگ کا افتتاح کیا جائے گا، دریائے سوات میں رافٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جس سے نہ صرف سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ سیاحوں کو کالام کی خوبصورت وادی سے لطف اندوز ہونے کےمواقع ملیں گے۔ ریور رافٹنگ کے لئے ضروری سازوسامان، سپیشلائزڈ کپٹن اور اعلی معیار کے بوٹس فراہم کئے جائیں گے ۔جس میں رافٹنگ سے پہلے انسانی حفاظت کے ہر پہلو کا جائزہ لیا جائے گا۔

اشتہار

USDA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار