اشتہار

سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو چھوڑ دیا گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو کوئی رکھ کر چھوڑ گیا پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی،پولیس کے مطابق گزشتہ روز سیدو شریف اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں کوئی سات ماہ کی بچی کو چھوڑ گیا بچی کے پاس موجود پچی پر اس کا نام ذہینہ لکھا گیا ہے جبکہ بچی کے ہمراہ والدین یا کوئی رشتہ دار موجود نہیں،اسپتال میں موجود عملہ نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار

Kidsaidu Sharif Hospital

اشتہار