اشتہار

سیدو شریف قبرستان میں تعمیرات پر ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں سیدو شریف قبرستان میں تجاویزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت جسٹس اشتیاق ابراہم اور جسٹس وقار احمد نے کی،سیدوشریف قبرستان میں اگلی سماعت تک کسی قسم کی تعمیر، دخل مداخلت پر پابندی عائد ہوگی، پشاور ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کر دیا۔سیدو شریف قبرستان میں تجاوزات کے خلاف سیدوشریف سے تعلق رکھنے والے مقامی شہریوں اور وکیلوں نے پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ میں رٹ پٹیشن داخل کیا تھا۔

اشتہار

Saidu Sharif Qabristan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار