اشتہار

شاہین سلسلے کی مشقوں سے فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوگا:ائیر چیف

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ شاہین سلسلے کی مشقوں سے پاکستان اور چین کی فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاری شاہین نائن مشقوں کے دوران چین کا جدید ٹیکنالوجی کا حامل جنگی جہاز اڑانے کے بعد کیا۔

اشتہار

pak air forcepak chinapak china economic corridor
Comments (0)
Add Comment

اشتہار