شہزادہ میانگل اسفندیار کو بچھڑے 13 سال گزر گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) شہزادہ میانگل اسفندیار امیر زیب کو ہم سے بچھڑے 13 سال گزرگئے،2007 کو دھماکہ کی زد میں آکر شہید ہوئے تھے۔ سابق صوبائی وزیر تعلیم،ضلع ناظم سوات اور والی سوات کے پوتے شہزادہ میانگل اسفندیار امیر زیب کی تیرہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

28دسمبر2007کو وہ انتخابی کمپین پر تھے کہ منگلور کے علاقہ میں ان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا جس میں وہ ساتھیوں سمیت شہید ہوئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر ان کے بلند درجات کے لئے قران خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔

Miangul Asfandyar Amir zeb
Comments (0)
Add Comment