اشتہار

صوبائی کرکٹ ٹورنامنٹ سوات کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صوبائی کرکٹ مقابلوں میں سوات کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے ٹورنمنٹ اپنے نام کرلیا، تھانہ کرکٹ گراونڈ پر حرا سکول برشور اور حراسکول درگئی کے درمیان فائنل مقابلہ ہوا،

جس میں بہترین کھیل پش کرنے پر حرا سکول نے فائنل میچ 3 وکٹوں سے جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی حراء سکول کے ڈائیریکٹر خیبر پختونخوا تھے، جنہوں نے مین اف دی مییچ کی ٹرافی واحد سلیم جبکہ مین اف دی ٹورنمنٹ کی ٹرافی شبیر احمد کو دی۔

اشتہار

CricketDargaiSwatThanaTournament
Comments (0)
Add Comment

اشتہار