اشتہار

ضمنی انتخابات، صوبائی اسمبلی کی نشست PK-7 کیلئے پی ٹی آئی نے حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کردیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی کے7سوات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ اس حلقہ پر تحریک انصاف کے ڈویژنل کو آرڈی نیٹر محمد رحمان اور ضلعی رہنما سعید خان ڈھیرئی نے بھی ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مملکت مراد سعید کی سفارش پر حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، اب ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا کا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے وقار احمد خان کے ساتھ ہوگا۔

اشتہار

ANPhaji fazal maulaMurad Saeedpk-7PK7PTiwaqar khanپاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیپی کے 7پی کے سات کا ٹکٹحاجی فضل مولامراد سعیدنیشنل پارٹیوقار احمد خان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار