سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ود ود یہ ہا ل جہانز یب کا لج میں انجمن تحفظ ماحولیات(ای پی ایس) کے زیر اہتمام عالمی یوم خوتین کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئے۔تقریب میں گرلز ڈ گر ی کا لج سیدوشریف،گرلز ڈ گر ی کا لج کانجو اور جہا نز یب کا لج کے طلباء،طلبات اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل کالج پروفیسر ممتاز خان تھے، تقریب کامقصد معاشرے میں خواتین کے کر دار کو اُ جا گر کر نااور خواتین کیسا تھ ا متیا ز ی سلو ک کا نفی کر نا اور خواتین کی حقو ق پربحث کر نا تھا۔اس موقع پر طلبات اور اساتذہ نے معاشرے میں خواتین کی کردار اور حقوق پر تقاریر کی۔ ا ی پی ا یس کے طر ف سے محمد حسیب خان نے خواتین کے حقوق کے حو الے سے ا یک تفصیلی پر یز نٹیشن پیش کی اور حرسمنٹ عورتوں کے مسائل اور عورتوں کے مسا و ی حقوق پر تفصیلی بحث کیا۔
انہو ں نے کہا کہ اسلام نے جو حقوق خواتین کو د ی ہے اس پر اگر مکمل طور پر عمل کیا جا ئے تو معا شر ے کے سا ر ے بگا ڑ ختم ہو جا ئینگی اور خواتین کو اسکا جا ئز حق مل جا ئیگا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گرلز ڈگری کالج سیدوشریف نرگس آرا نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین خاندانی نظام میں بہتر کردار ادا کرتے ہیں اور یہاں کے خواتین اپنے خاندان کے مالی مسائل میں اپنے مردو کیساتھ ہرممکن تعاون کرتے ہیں جبکہ بچوں کے بہترین پروریش اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہی وجہ ہیں ہمارے خاندانی نظام دنیا میں ایک مثال ہے تقریب کے مہمان خصوصی پر نسپل جہانزیب پروفیسر ممتا ز خان نے تقریب کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ خواتین بحیثیت ایک ماں بہترین معاشرہ تشکیل دیتے ہیں۔ اور ہمارے معاشرے کے خواتین با کردار باصلاحیت ہے تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی اور دیگر نے طلبات میں شیلڈ اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔