عوامی نیشنل پارٹی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔20ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز کنونشن کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،عوامی نیشنل پارٹی کا ورکرز کنونشن جمعرات کے روز ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں منعقد ہونے جا رہا ہے، اے این پی ذرائع کے مطابق کنونشن سے اسفندیار ولی خان،امیر حیدر خان ہوتی،سردار بابک دیگر صوبائی و ضلعی قائدین خطاب کریں گے، کنونشن کے لئے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ بازاروں میں بھی اے این پی کے جھنڈے اور بینرز اویزاں کردئے گئے ہیں۔

ANPJalsaSwatWorkers Conventions