سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کا پرانا سلسلہ بحال ہوگیا ہے، ضلع بھر کے بازاریں ہفتہ کے روز بن رہی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ میں چار دن کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ تین دن معطل رہیں گی ، پیر منگل بدھ اور جمعرات کو سوات کی بازاریں کھلیں رہے گی ، جبکہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو بازاریں بند رہیں گے جبکہ میڈیکل سٹورز ،اشیائے خوردونوش اور حجام کی دکانیں کھلی رہیں گی۔