سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018)علاقہ شین فتح پور کے رہائشی12 سالہ اکرام اللہ ولد حضرت عثمان گذشتہ اتوار کے روز سے لاپتہ ہے ، گھر والے پریشانی میں مبتلاء ، تفصیلات کے مطابق اکرام اللہ ولد حضرت عثمان گذشتہ اتوار کے دن پر گھر نکل کر واپس نہیں آیا ہے ، گھروالوں نے کافی تلاش کی لیکن کوئی پتہ نہیں چلا جس کے باعث گھر والے پریشانی میں مبتلاء ہے ، اکرام اللہ نے تن پر ہلکا گلابی کپڑے اورپاؤں پر چپل پہنا ہوا ہے جبکہ رنگ سے گورا ہے ،اگر ان کے بارے میں کسی کو معلومات ہوں تو موبائل نمبر0345-9451815-0344-9687275 یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں ۔
اشتہار