اشتہار

فضاگٹ، رشوت لینے والا فارسٹ اہلکار معطل، انکوائری شروع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ چیک پوسٹ پر گاڑی میں فرنیچر لے جانے والے شخص سے رشوت لینے کا معاملہ، ڈی ایف او سوات محمد وسیم کا فوری ایکشن، ملوث فارسٹ گارڈ کو معطل کرکے انکوائری شروع کر دی۔ گزشتہ روز فضاگٹ چیک پوسٹ پر ایک فارسٹ اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی کے مالک سے پیسے لے رہا تھا جس کے پاس گاڑی میں فرنیچر اور دیگر لکڑی تھی۔ واقعے کے بعد ڈی ایف او محمد وسیم خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملوث فارسٹ اہلکار کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی۔

اشتہار

Forest
Comments (0)
Add Comment

اشتہار