فضل علی خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ ڈسٹرکٹ سیکورٹی انچارج فضل علی خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا،فاتحہ خوانی اخون بابا شگئی سیدوشریف میں ادا کی جائی گی۔

Inteqal
Comments (0)
Add Comment