اشتہار

فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) فیض آباد میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد چنار میں بجلی شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی ،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بجلی کے تار جل گئے۔

اشتہار

FireMosqueRescue 1122

اشتہار