قومی اسمبلی کا اجلاس : آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی نےآرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ۔

 

ایوان کی نیوی آرڈیننس 1961میں ترمیمی بل۔اور۔ ایئر فورس ایکٹ میں ترمیمی بل کی بھی منظوری۔

 

وزیردفاع پرویز خٹک نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ وزیر اعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے ۔

ArmyIslamabadKPKPakistanPTiمینگورہ
Comments (0)
Add Comment