اشتہار

قومی وطن پارٹی کا اُمیدوار مسلم لیگ کے اُمیدوارکے حق میں دستبردار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل بابوزئی میں قومی وطن پارٹی کا اُمیدوار مسلم لیگ نے کے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہوگیا۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے  سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے ، مسلم لیگ ن کے وفد کی قومی وطن پارٹی کے وفد کے ساتھ دوسری ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران سیاسی اتحاد پر گفتگو ہوئی جس کے بعد قومی وطن پارٹی تحصیل بابوزی مئیر کے لئے  اميدوار حاجی نثارعلی مسلم لیگ ن کے امیدوار سید حبیب علی شاہ کے حق میں دستبردارہوگئے اور ان کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا ۔باقاعدہ اتحاد کا اعلان سوات پرس کلب میں 3 مارچ کو دو بجے کیا جائے گا۔ دونوں جماعتوں کے اجلاس میں سید حبیب علی شاہ , سابقہ ایم پی اے ملک فدا خان,  سابقہ ناظم افرین خان , سید صادق عزیز ، قومی وطن پارٹی ضلعی چیئرمین شیر بہادر خان ، حاجی  نثار ضلعی جنرل سیکرٹری رضاءاللہ ایڈوکیٹ،  نعمت اللہ،  رحمت علی عاجز  اورشوکت علی نے شرکت کی۔

اشتہار

Local body Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار