اشتہار

لنڈاکے پولیس نے موٹرکار کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمدکرلیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) لنڈا کے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اپنی حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او اختر ایوب خان اور سب انسپکٹر محمد رحمان نےمیڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ موٹرکار کے خفیہ خانوں میں سوات منتقل کیا جا رہا تھا۔مبینہ ملزم اور موٹر کارکو پولیس نے  اپنے قبضے میں لے لیا اور  خفیہ خانوں سے اسلحہ نکال کر مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

اشتہار

ArrestedPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار