اشتہار

مانکیال،لینڈسلائڈنگ سے دو کمروں پر مشتمل مکان تباہ،ماں اور بیٹا زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے بحرین مانکیا ل میں لینڈسلائڈنگ سے دو کمروں پر مشتمل مکان تباہ ہوگیا، ملبہ گرنے سے گھر میں موجود ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے، مقامی ذرائع کے مطابق بحرین کے علاقے مانکیا ل میں گزشتہ روز امیر باز خان نامی شخص کا دو کمروں پر مشتمل مکان لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مکمل طورپر تباہ ہوگیا، حادثہ کے نتیجے میں خاتون خانہ اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ گھر تباہ ہونے پر متاثرہ شخص نے حکومت اور فلاحی اداروں سے سر کی چھت فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

اشتہار

injuredLand slidingMankial

اشتہار