محمد امین سمیت جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) الیکشن 2018 کے لے جماعت اسلامی سوات کے نامزد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسرز کو آج جمع کرادئے ۔امیرجماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے پی کے5 اور این اے 3 ، سابق صوبائی وزیرحسین احمد کانجو نے پی کے 7، سابق ایم این اے ڈاکٹر فضل سبحان نے پی کے 8، حاجی بخت امین کریمی نے پی کے 2جبکہ ریٹائرڈ ایس پی نوید اقبال نے این اے 2سے کاغذات جمع کرائیں ۔باقی ماندہ حلقوں سے دوسرے مرحلہ میں امیدواروں کے کاغذات جمع کرائے جائیں گے۔

Comments (0)
Add Comment