محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ مٹہ سی تعلق رکھنے والے خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے۔ذرائع کے مطابق محمود خان عیدالاضحی منانے کیلئے آبائی گاؤں مٹہ آئیں گے۔ وہ عید کے پہلے اور دوسرے روز اپنے حجرہ میں علاقہ مشران و عمائدین سمیت عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کی سوات آمد پر پولیس نے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دیا ہے

خیبر پختونخواہسواتسوات آئیں گےعید منانےمٹہمحمود خانوزیر اعلٰی
Comments (0)
Add Comment