مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں باچا ولد شیرین زادہ کو دشمنوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

deadFiringMadyan