اشتہار

مدین واقعہ، پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے دو ہزار افراد کو نامزد کرلیا، تفتیش شروع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مدین میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو مارنے اور پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے کے واقعے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے دو ہزار افراد کو نامزد کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، تاہم آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔
سوات کے مرکزی شہر سے 51 کلو میٹر دور سیاحتی علاقے وادی مدین میں جمعرات کی شام قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر لوگوں کے مشتعل ہجوم نے سیالکوٹ کے رہائشی سلیمان کو پولیس سے چھڑاو کر قتل کردیا اور بعد میں نذر آتش کرکے لاش کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مشتعل نامعلوم مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں دہشت گردی کے مقدمات بھی درج ہے جبکہ دو ہزار نامعلوم افراد کو نامزد کیا جائے گا

اشتہار

Madyan incidentMob attack Police Station
Comments (0)
Add Comment

اشتہار