اشتہار

مراد سعید کے آبائی حلقہ میں تحصیل روڈ خستہ حالی کا شکار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  وفاقی وزیر مراد سعید کے آبائی حلقہ کبل میں تحصیل روڈخستہ حالی  کا شکار ، لوگوں میں آمد و رفت میں شدید مشکلات، وزیر اعلیٰ اور مراد سعید سے نوٹس لینے کا مطالبہ، سوات کی تحصیل کبل میں مین تحصیل روڈ خستہ حالی کا شکار ہے جس کے باعث اس سڑک پر آمد ورفت میں شدید مشکلات پیش آرہی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد اس شاہراہ پر کیچڑ بن جاتے ہیں جس سے یہاں پر چلنا محال ہوجاتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ بار بار حکام کو آگاہ کیا گیا لیکن تاحال کوئی شنوائی نا ہو سکی، لوگوں نے وفاقی وزیر مراد سعید اور وزیراعلیٰ نے شاہراہ کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔

اشتہار

Kabal Road
Comments (0)
Add Comment

اشتہار