مراد سعید کے حلقہ میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا

مراد سعید کے حلقہ میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا ہے، پریزائڈنگ آفیسر کے مطابق پولنگ اسٹیشن سویگلئی میں 678خواتین ووٹر رجسٹرڈ ہیں ابھی تک کسی نے ووٹ نہیں دیا، اُمیدواروں نے خواتین کو ووٹ سے روکنے کے لئے مشترکہ فیصلہ کیا ہے، پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

Local bodies Election 2022
Comments (0)
Add Comment