ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی

زما سوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی، مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد کے رہائشی سیف اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا بیتا قاسم جس کی عمر آٹھ سال ہے سرسام جیسی مہلک بیماری کا شکار ہے اور علاج پر روزانہ پانچ ہزار کا خرچہ آتا ہے،انہوں نے کہا کہ میں ایک غریب آدمی ہوں اور کرائے کے مکان میں رہتا ہوں میرے پاش اب اپنے بیٹے کے علاج کے لئے رقم نہیں ہے،انہوں نے جی او سی ملاکنڈ،دیگر اعلیٰ حکام اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے۔
سیف اللہ سکنہ ملوک آباد,فون نمبر:۔0341-8102594

Malook AbadMingoraPatientSwat
Comments (0)
Add Comment