اشتہار

منگلور،چار سالہ بچی کی لاش ندی سے نکال لی گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی، ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹہ بعد بچی کی لاش برآمد کرلی۔ ریسکیو ذرائع ک مطابق سوات ک علاقہ منگلور میں چار سالہ عائشہ دختر سلمان خان کھیلتے ہوئے قریبی نہر میں ڈوب گئی تھی، جس کی برآمدگی کے لئے ریسکیو ٹیم نے ایک گنٹہ سرچ آپریشن کیا اور جسد خاکی برآمد کرلی۔لاش کو سول ہسپتال منگلور منتقل کر دی۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار