سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء ) منگلور ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد تین ہو گئی،ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں منگلور کے علاقہ شینگرئی میں پک اپ ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور18افراد زخمی ہو گئے تھے ،زخمیوں میں عطاء اللہ نامی شخص گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد تین ہو گئی۔
اشتہار