موسم سرماکی تعطیل ختم ,تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اور سندھ بھر میں موسم سرماکی تعطیل ختم تمام سرکاری وغیر سرکاری ادارے 6 جنوری بروز سوموار سے دوبارہ کھل جائیں گے ۔

 

موسم سرما کی تعطیلات سندھ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں20 دسمبر 2019سے پانچ جنوری2020 تک کی گئی تھیں ،

 

جبکہ چھ جنوری کو اتوارہونے پر بروز سوموار کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

KarachipanjabSchool
Comments (0)
Add Comment