موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے جبکہ بالائی علاقوں میں آلاؤ جلادئے گئے

زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 اکتوبر2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں آج صبح ہی سے بارش شروع ہوگئی جس سے موسم کافی سرد ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر بالائی علاقوں میں لوگوں نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کا مزا لینے کے لئے الاؤ جلالئے ہیں۔

بحریبرفباریسواتکالام میاندمگرم کپڑےموسم سردموسم سرما کی پہلی بارش
Comments (0)
Add Comment