اشتہار

مولانا حجت اللہ این اے تین پر ڈٹ گئے، جبکہ گل نصیب نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ دیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)این اے تین سوات پر مولانا حجت اللہ ڈٹ گئے دوسری جانب ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب نے ریٹرننگ افیسر کو خط لکھا ہے جس کا متن کچھ یوں کہ “متحدہ مجلس عمل پاکستان نے حلقہ این اے 3 سوات سے مولاناء حجت اللہ صاحب کو ٹکٹ جاری کیا تھا۔جوکہ انہوں نے آپ کے دفتر میں جمع کردیا ہے۔ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ان سے ٹکٹ واپس (with draw) کیا جاتا ہے۔ لہٰذا این اے 3 سوات سے حجت اللہ صاحب سے متحدہ مجلس عمل کا ٹکٹ کینسل کرکے انہیں متحدہ مجلس عمل کا انتخابی نشان کتاب الاٹ نہ کیا جائے” اب دیکھنا ہے کہ مولانا حجت اللہ الیکشن لڑتے ہیں یا ایم ایم اے قیادت کی بات مانتے ہیں۔

اشتہار

الاٹامیر مقاماین اے تینحجت اللہخطڈیلریٹرننگ افیسرسیاستسیاہ ستکتابگل نصیبمولانانہ کیا جائے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار