مٹہ،موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم،ساٹھ سالہ شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں معمر شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا،تصادم کی ذد میں آکر معمر شخص ساٹھ سالہ شیر علی ولد چڑی گل جاں بحق ہوگیا،پولیس نے ڈرائیوروں کے خلاف رپورٹ درج کرلی۔

Accidentmatta