اشتہار

مٹہ، بیاکن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھابھی اور دیور شدید زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے بھابھی اور دیور کو زخمی کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد میں گھر میں گھس کر بائیس سالہ مسماۃ(ط) زوجہ مومن خان اور ان کے دیور محمد علی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا،زخمی ہونے والوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد گھر میں اچانک گھس گئے اور ندھا دھند فائرنگ شروع کردی،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی،

اشتہار

Firinginjured

اشتہار