مٹہ، ٹرک کی ٹکر سے چھ سالہ بچی جاں بحق

مٹہ، ٹرک کی ٹکر سے چھ سالہ بچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں ٹرک کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں گزشتہ روز چھ سالہ صائمہ دختر اکبر علی کو ٹرک نمبر 3318 E جس کو ڈرائیور اسرار ولد عبداللہ سکنہ شیر گڑھ چلا رہا نے ٹکر مار دی، جس کے باعث بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ٹرک ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔

dead body kid
Comments (0)
Add Comment