اشتہار

مٹہ میں خواجہ سرا کے ساتھ تین نوجوانوں کی مبینہ ذیادتی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تھصیل مٹہ کے علاقے بوڈیگرام میں ایک خواجہ سرا کو تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈلا جس کی پولیس حکام نے تصدیق بھی کرلی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ انور علی نے ضلع سوات کے مٹہ پولیس سٹیشن میں درج کرائی گئی شکایت میں مزید کہا کہ وہ مجھے اٹھا کر لے گئے اور زیادتی کی۔انور علی آف بھٹئ چوک منگورہ نے پولیس کو بتایا کہ عرفان نامی ملزم اس کا فیس بک پر دوست تھا، اس نے مجھے فون کر کے بتایا کہ ہم نے مٹہ کے علاقے میں ایک پروگرام رکھا ہے۔

“ملزم عرفان اور دو دیگر افراد کار میں تھے، انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ ندی کے کنارے بوڈیگرام کے علاقے میں پہنچے تو انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ ایس ایچ او تھانہ مٹہ فضل رحیم نے بتایا کہ پولیس ٹیم ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لے گی۔

اشتہار

Shemales in MIngora
Comments (0)
Add Comment

اشتہار