اشتہار

مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال بالاسور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے اثر علی نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونےمیں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ذرائع کا کہنا ہے اثر علی گھر جا رہا تھا کہ پہلے سے تھاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

deadFiringmatta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار