اشتہار

مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں تیز رفتار ڈائنا نے سڑک کنارے تیرہ سالہ جمال سید ولد مقدر کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ڈائنا ڈرائیور رحمان نبی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار

deadmatta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار