سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔