سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء) سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ شہر سمیت دیگر تحصیلوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ، فصلوں اور باغات کو شدید نقصان ، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے شدید بادوباران نے مینگورہ شہر میں صفائی کے نظام کا اشکار کردیا، ضلع بھر میں بارش تیز بارش اور ساتھ ساتھ ژالہ باری نے مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور اڑو ، خوبانی سمیت دیگر پھلوں کے باغات کوشدید نقصان پہنچا ہے، اسی طرح شدید بارش کی وجہ سے گلی کوچوں ، سڑکوں اور چوراہوں پر گندا پانی نکل ایا جس سے راہ چلتے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اشتہار