اشتہار

مینگورہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں درمیان جھڑپ،دو شدت پسند ہلاک جبکہ چار اہلکار زخمی

اشتہار

سوات کے شہر مینگورہ کے نواحی علاقے بائی پاس روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردو ان کے درمیان جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک ہو گئے،

جھڑپ کے دوران کیپٹن سمیت 4 اہلکار اور ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے اور سرچ آپریشن کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے،

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار